کھیل شائع 10 جولائ 2023 10:40am پاکستانی ای گیمرز نے سعودی عرب میں ٹیکن 7 کا ٹائٹل جیت لیا پاکستان نے جنوبی کوریا کی مخالف ٹیم کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا