دنیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 09:43pm عالمی ادارہ صحت کے سربراہ غزہ کے مصائب پر بولتے ہوئے رو پڑے جنگ مسائل بڑھاتی ہے، خواتین و بچوں کی ہلاکت کے پیش نظر سیزفائر لازم، ٹیڈروز گیبریسس کا میٹنگ سے خطاب