پاکستان شائع 12 اگست 2024 11:26am شیخ رشید نے 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آنے کی پیشگوئی کردی کبھی نہیں سوچا تھا کہ گیٹ نمبر 4 والے مجھے اٹھا کر لے جائیں گے، سربراہ عوامی مسلم لیگ