کاروبار اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 03:29pm نیٹ میٹرنگ یونٹس استعمال کی مدت 3 ماہ سے کم کرکے ایک ماہ کرنے کی تجویز بڑے سولر سسٹم انسٹال کرنے والوں کو نقصان ہوگا، بیٹری بینک بڑھانے کی ضرورت پڑے گی۔