دنیا اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:59pm دوست کی بیوی کے کینسر کے علاج کیلئے موٹر سائیکلیں چرانے والا شخص گرفتار لوگوں سے پہلے ادھار مانگا، پیسے جمع نہ ہونے پر چوری کا فیصلہ کیا، پولیس کا بیان