پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 11:32am پنجاب: ٹیچنگ اداروں کے ممبران کی اگلے 4 سال کیلئے تعیناتی، نوٹیفیکیشن جاری ممبران کی تعیناتی پنجاب میڈیکل اینڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوشنز ایکٹ 2003 کے سیکشن 6 کے تحت کی گئی، ذرائع