پاکستان شائع 22 جون 2024 05:27pm سینیٹ قائمہ کمیٹی نے فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس لگانے کی حمایت کردی، بچوں کے دودھ پر ٹیکسز میں اضافہ مسترد سٹیشنری آئٹمز پر بھی ٹیکس نہ لگانے کی تجویز