کاروبار شائع 10 جون 2023 11:00am امیروں کے گھریلو ملازم رکھنے پر 2 لاکھ روپے ٹیکس عائد غیر ملکی گھریلو ملازمین کو ویزا جاری کرنے یا اس کی تجدید کے وقت آجر کو ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔