پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:18pm سپریم کورٹ: ٹیکس فراڈ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج وائٹ کالر کرائم سے ملک کو بہت نقصان پہنچتا ہے، چیف جسٹس