پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:30am سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو پبلک ٹوائلیٹس کی تعمیر کا حکم دے دیا پبلک ٹوائلیٹ نہ بنانا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، طارق منصور ایڈوووکیٹ کی درخواست پر عدالت کے ریمارکس
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر