کاروبار شائع 21 جنوری 2025 09:36am رواں ماہ شرح سود میں کتنی کمی متوقع؟ سابق گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا رواں مالی سال اب تک پالیسی ریٹ میں نو فیصد کمی کی جاچکی ہے