دنیا اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 10:23am فوجیوں کی ہلاکت کے بعد عراق اور شام میں 85 اہداف پر امریکہ کے انتقامی حملے حملے جاری رہیں گے اور اہداف بھی ہماری پسند کے ہوں گے، بائیڈن