پاکستان شائع 13 اپريل 2025 12:00am ملک کے بڑے آبی ذخائر اور دریاؤں میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال جاری تربیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 31 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 25 ہزار کیوسک ہے، ترجمان