پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 10:09am بچے سے زیادتی: پنجاب پولیس نے پنچائیت مسترد کردی، ملزم کیخلاف کارروائی کا اعلان آئی جی پنجاب کی متاثرہ بچے اور والد سے ملاقات، پراسیکوشن ڈیپارٹمنٹ ملزم کی رہائی چیلنج کرے گا