پاکستان شائع 23 مارچ 2024 05:02pm صدر مملکت کی جانب سے پاکستان فوج، نیوی اور فضائیہ کے 589 جوانوں کو ملٹری ایوارڈز سے نواز دیا گیا پاک فوج کی خواتین افسران اور جوانوں کو بھی تمغہ امتیاز دیا گیا
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد