پاکستان شائع 26 نومبر 2024 12:40pm تلور کے شکار کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس جمال خان مندوخیل نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی