پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 08:57am نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آج ہوں گے لچک دار معاشی ترقی کی بنیاد رکھنے پر بات ہوگی، بہتر نتائج برآمد ہوں گے، ایستھر پیریز