لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2023 05:52pm ’منت مراد‘ میں چھوٹی عمر میں شادی کے مسائل اجاگر کئے، اقرا عزیز اقرا نے کہا کہ ' بحیثیت کم عمر بیوی اور بہو منت کے کردارسے میں نے کافی کچھ سیکھا ہے'