کاروبار شائع 19 اکتوبر 2024 10:36pm ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی کیلئے حکومت نے 18 آئی پی پیز کے بڑوں کو طلب کرلیا آئی پی پیز کو ”ٹیک یا پے“ سے ”ٹیک اینڈ پے“ موڈ میں تبدیل کرنے کا آپشن پیش کیا جائے گا