لائف اسٹائل شائع 22 مئ 2024 08:23pm معروف قوال تاج محمد نیازی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے تاج محمد نیازی دو سال سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے