مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے توانہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہیے، طاہر اشرفی
مدارس دین کی خدمت کررہےہیں، مدارس کی رجسٹریشن اورنصاب کا پروپیگنڈا بےبنیاد ہے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.