کھیل شائع 19 ستمبر 2023 05:49pm آئی سی سی نے ابوظہبی ٹی 10 میچ فکسنگ کی تحقیقات میں 8 افراد پر فرد جرم عائد کر دی چھ افراد عارضی طور پر معطل، جواب دینے کے لیے دو ہفتے کا وقت ہے۔