پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 07:53pm ہمارا مینڈیٹ چُراکر احتجاج کا حق بھی چھین لیا گیا، شبلی فراز معاشرہ سیاسی طور پر باشعور ہے، الیکشن ٹربیونل مذاق بن کر رہ گئے ہیں، سینیٹ میں اظہارِخیال