پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2022 06:11pm سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرا کی بازیابی کی درخواست دائر درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جنسی زیادتی ثابت ہوئی تو ملزم ظہیر کے خلاف کارروائی کی جائے