▶️ پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 06:52pm ایم پی اے عبد الرشید پھٹے گریبان کے ساتھ اسمبلی پہنچ گئے ' مجھے مارا گیا، میرے کپڑے پھاڑے گئے ہیں، مجھے دو گھنٹے تک ہراساں کیا گیا.'