Trending شائع 23 جولائ 2022 12:07pm ناخن چبانا، گالی دینا، گندا رہنا: 10 بری عادتیں جو آپ کے لیے فائدہ مند ہوسکتی ہیں بُری عادتیں آسانی سے پیچھا نہیں چھوڑتیں، لیکن کیا ہو اگر بُری عادت چھوڑنی ہی نہ پڑے؟