پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 08:02pm سوات: بحرین کے ایک گھر میں لگی آگ نے 10 گھروں کو لپیٹ میں لے لیا رسائی مشکل ہونے کے باعث فائر فائٹرز نے پیدل پہنچ کر آگ بجھانے کی کوشش کی