پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:16pm مالم جبہ میں قافلے پر حملہ: غیر ملکی سفیروں کو گورنر ہاؤس پشاور مدعو کرنے کا فیصلہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی۔