پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 09:45pm ’مشاورت ہوگئی کیسے نکلنا اور ملک بند کرنا ہے‘، گنڈاپور نے احتجاج کی فائنل کال دینے کی تاریخ دیدی گھر پر بتاکر نکلنا کہ واپس نہ آئیں تو جنازہ پڑھا دیں، علی امین گنڈاپور