پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 06:05pm ڈکیتی کے 3 ملزمان پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر فرار واقعہ کے بعد سٹی پولیس آفیسر نے ایس ایچ او ڈی ٹائپ کالونی کو معطل کردیا