دنیا شائع 14 نومبر 2024 12:43pm برازیل: جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل برازیل میں دھماکوں سے خوف کی فضا قائم دھماکے ساؤپالو میں سپریم کورٹ کے نزدیک ہوئے جس کے بعد سپریم کورٹ کو خالی کرا لیا گیا، رپورٹ
جگہ جگہ خون کے نشانات، بموں اور گولیوں کے بکھرے خول: جعفر ایکسپریس کے اطراف تباہی کے مناظر آج بھی واضح