کاروبار شائع 03 اگست 2023 01:12pm کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافی سرچارج لگائے جانے کا امکان نیپرا اتھارٹی درخواست پر 15 اگست کو سماعت کرے گی۔