دنیا شائع 09 دسمبر 2024 11:42pm متھرا عیدگاہ کیس کی ہائی کورٹ منتقلی سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دے دی نچلی عدالت سے مخصوص حالات میں منتقلی ممکن ہے، اِلٰہ آباد ہائی کورٹ کا اختیار بھی نہیں۔
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 02:51pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم زیرحراست افراد کی اہلخانہ سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی؟ جسٹس امین الدین کا استفسار
دنیا شائع 10 جولائ 2024 02:28pm طلاق کے بعد بھی مسلمان خاتون سابق شوہر سے خرچ لے سکتی ہے، بھارتی سپریم کورٹ کا غیرمعمولی فیصلہ بھارتی ریاست تلنگانا میں فیملی کورٹ نے 20 ہزار اور ہائی کورٹ نے گھٹاکر 10 ہزار روپے ماہانہ خرچ دینے کا حکم دیا تھا۔
دنیا شائع 05 جنوری 2023 05:23pm اترا کھنڈ میں مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے کیخلاف سپریم کورٹ کا حکم پچاس ہزار لوگوں کو راتوں رات اکھاڑ کر نہیں پھینک سکتے، سپریم کورٹ