پاکستان شائع 27 فروری 2023 06:33pm خیبرپختو نخوا بار کونسل نے یکم مارچ کو ہڑتال کی کال دیدی ہڑتال کی کال سپریم کورٹ کیلئے خیبرپختو نخوا سے ججز نہ لینے پر دی، بار کونسل