پاکستان شائع 27 جنوری 2024 12:24pm آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کا انکشاف 272 ارب کی ٹیکنیکل سپلیمینٹری گرانٹس منظور کرلی گئیں، حکومت کے مجموعی اخراجات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی