لائف اسٹائل شائع 30 دسمبر 2023 04:04pm بالی ووڈ کو مُسلسل 15 سُپرہٹ فلمیں دینے والے ’کاکا‘ جن کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا اداکار نے مخصوص باڈی لینگویج کی بدولت بھی خاصی شہرت پائی