کھیل اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 11:11pm ایشیا کپ سُپر فور: سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان کا 122 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی سے حاصل کرلیا