دنیا شائع 15 اگست 2023 01:24pm درجہ حرارت خطرناک حد پر، عراق نے بنفشی جھنڈا لہرادیا 13 گورنریوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر جائے گا۔