پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 08:23pm بین الصوبائی دہشت کی علامت ڈاکو “سلطو شر” مقابلے میں ہلاک، پولیس کا دعویٰ سلطو شر پولیس کو 98 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔