دنیا شائع 04 دسمبر 2023 09:18am کوپ 28 میں تنازع، کانفرنس کے صدر ملک نے تیل و گیس کا استعمال ترک کرنے کی مخالفت کردی 100 سے زائد ممالک پہلے ہی فوسل ایندھن کو مرحلہ وار ختم کرنے کی حمایت کررہے ہیں۔