پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 09:48pm آئی بی اے ٹیسٹ: ضلع قمبرشہدادکوٹ میں 500 جعلی اساتذہ بھرتی ہونے کا انکشاف ٹیسٹ میں 3 ہزار پرائمری، 1200 جونیئراسکول ٹیچر کامیاب ہوئے تھے۔