پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 12:49pm وزیراعظم نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا سکھر حیدر آباد موٹروے پشاور کراچی موٹروے کا آخری حصہ ہے
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 04:48pm موٹروے کرپشن اسکینڈل: تمام ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مختیارکار شفیق سومرو و دیگر کیس میں شامل ہیں۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 03:11pm سکھر حیدرآباد موٹروے اسکینڈل: اینٹی کرپشن کا سعیدآباد دفتر پر چھاپہ، 42 کروڑ برآمد حیدرآباد میں منصور عباسی کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2022 05:21pm وزیرِ اعظم نے سکھر حیدر آباد موٹروے منصوبے کو جلد شروع کرنے کی ہدایت کردی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ منصوبوں کیلئے کنٹریکٹ دینے کے طریقہ کار کو مزید شفاف بنایا جائے،گزشتہ چار سالوں میں ترقی کا سفر مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں روکا گیا۔