پاکستان شائع 26 جون 2023 07:12pm لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی، 5 خود کش جیکٹس برآمد 3 ایس ایم جی 30 ہائی، دھماکا خیز مواد، 16 ایس ایم جی میگزین بھی برآمد