پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:52pm گنے کے کاشتکاروں کیلئے بُری خبر، ایسوسی ایشن کا کرشنگ شروع نہ کرنے کا اعلان اتنی سخت ریگولیشن میں کرشنگ سیزن شروع کرنا ناقابلِ عمل ہے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 08 اگست 2024 04:29pm یوٹیلیٹی اسٹورز کا چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمتوں میں اضافےکا اطلاق آج سے کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 09:30am ایف سی بلوچستان نے 10 ملین روپے کی چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی اسمگلروں کو قانونی کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا
کاروبار شائع 09 مئ 2024 09:22pm کراچی میں آٹے، چینی اور روٹی کی قیمتیں کم کردی گئیں کمی کے بعد تندوری نان اور چپاتی کی قیمت کیا ہوگی؟ کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
کاروبار شائع 28 اپريل 2024 02:12pm حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ چینی برآمد کی اجازت اور ممکنہ طور پر قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
لائف اسٹائل شائع 03 مارچ 2024 04:19pm اُبلے ہوئے کیلے کیوں کھانے چاہیے؟ کیلے اُبالنے سے ان کی ساخت اور ذائقہ تبدیل ہو جاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 04 جنوری 2024 03:16pm چہرے کے غیر ضروری بالوں کو ویکسنگ کے بجائے ایسے ہٹائیں ویکسنگ ایک تکلیف دہ عمل ہے جو چہرے کی جلد کو نقصان بھی پہنچاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2023 11:55am ایک ماہ تک چینی بالکل استعمال نہ کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے چینی انسانی صحت کیلئے ہر طرح سے مضر ہے، طبی ماہرین
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 03:09pm چوہدری شوگر ملز کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہونے کا انکشاف ایف بی آر نے رحیم یار خان شوگر مل پر چھاپہ ما رکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2023 02:32pm چینی کو نمی سے بچانے کیلئے چند آسان ٹِپس سیلن کے باعث اکثر ڈبوں میں بند مصالحہ جات نمی کا شکار ہوجاتے ہیں
کاروبار شائع 29 نومبر 2023 09:04pm ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات کردیں ایف بی آر کا شوگر ملز کی ٹیکس چوری روکنے کے لیے بڑا قدم
لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2023 04:03pm موسم سرما میں گڑ والی روٹی کے مزے اڑائیں، فوائد بھی پائیں گڑ کی روٹی میٹابالزم کو بہتر بناتی ہے
کاروبار شائع 21 نومبر 2023 10:54pm برآمد کی اجازت سے ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں چینی کی برآمد کا فیصلہ نہ ہوسکا
کاروبار شائع 08 نومبر 2023 03:54pm یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا 60 ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ بروقت خریداری نہ کرنے کے باعث دو مرتبہ چینی کا بحران پیدا ہوا تھا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 11:49am چینی کی فی کلو قیمت میں 8 روپے کا اضافہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، اسٹورز حکام
کاروبار شائع 18 اکتوبر 2023 04:48pm یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو چینی کی خریداری میں بڑی کامیابی مل گئی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
کاروبار شائع 05 اکتوبر 2023 09:47pm چینی کی قیمتوں پر عدالتی فیصلہ، ’اختیار صوبائی حکومت کے پاس ہے‘ چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری
کاروبار شائع 20 ستمبر 2023 03:35pm ملک میں چینی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کے ٹینڈرز منسوخ کر دیے
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 01:54pm کوئٹہ: اسمگل کی جانیوالی چینی برآمد کرکے شہریوں میں سستے داموں فروخت اسٹیڈیم میں ضلعی انتظامیہ نے ایک اسٹال قائم کر دیا
کاروبار اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:59pm پنجاب میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ عوام کو 140 روپے کلو چینی فراہم کی جائے گی، پنجاب حکومت
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 09:55am سندھ: ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا کریک ڈاؤن، بھاری مقدار میں چینی برآمد خیرپور اور نواب شاہ سے چینی کی 10ہزار900 بوریاں برآمد ہوئیں
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 01:01pm ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، چینی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ذخیرہ اندوزی کے باعث چینی مہنگی ہوئی تھی، دکاندار
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 01:49pm چینی کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے 148 افراد کی نشاندہی انٹیلیجنس بیورو کی رپورٹ میں چینی اسمگلنگ میں ملوث سرکاری اہلکاروں کی تفصیلات بھی شامل
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 11:16pm سپریم کورٹ میں چینی کی قیمتوں کے تعین کا کیس سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 11:56pm ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن، چینی کے ساڑھے 5 ہزار سے زائد بیگ برآمد نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیکریٹری خوراک زمان وٹو کو عہدے سے ہٹا دیا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 02:24pm کراچی میں چینی کی قیمتوں میں کمی آگئی ہول سیل مارکیٹ میں چینی مزید ایک روپے سستی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 05:58pm چینی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عدالتی حکم، بروکرز کو حراست میں لیا جائے، پنجاب حکومت کو رپورٹ پیش بروکرز نے چینی مارکیٹ میں تقریباً تباہی مچا رکھی ہے، جان بوجھ کر افواہیں پھیلارہے ہیں، رپورٹ
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 11:29am چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا شہر قائد میں ایک ہفتے کے دوران چینی 8 سے 10 روپے مہنگی ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 06:52pm چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی مختلف شہروں میں چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری مکمل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 03:32pm افغانستان اسمگل کی جانیوالی چینی کی بھاری کھیپ پکڑی گئی، 20 ٹرک ضبط 15 گاڑیاں ایک کارواں میں شامل تھیں، خیبرپختونخوا بلوچستان سرحد پر کارروائی