کاروبار شائع 07 نومبر 2024 04:34pm 25 ملین ڈالر مالیت کا سگریٹ ایکسپورٹ آرڈر پاکستان سے واپس لے لیا گیا پاکستان سے کینسل ہوا متعلقہ سگریٹ ایکسپورٹ آرڈر بنگلہ دیش نے حاصل کر لیا
دنیا شائع 27 اکتوبر 2024 05:28pm سوڈان میں عجیب حادثہ، ہوائی جہاز اور رکشے میں تصادم سے 4 ہلاک، درجن بھر زخمی 'سب کچھ اچانک ہوا تھا ایسے لگ رہا تھا رکشہ اچانک نکل آیا ہے'
دنیا اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 08:12pm پیٹرول مہنگا ہوتے ہی گدھے کی اوقات گاڑی جتنی ہوگئی پیٹرول پمپس پر سناٹا، لوگوں نے گدھا گاڑیاں لے لیں
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 11:21pm سوڈان میں پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ، سپاہی شہید، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
دنیا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 09:35pm سوڈان میں جنگجو لیڈر حامدی کی مکمل فتح کا امکان، آرمی چیف جھکنے سے انکاری سابق وزیر اعظم سمیت سیاسی قائدین کا حمدان حامدی سے معاہدہ، پروسی ممالک نے بھی ریڈ کارپیٹ بچھانا شروع کردیا
دنیا شائع 18 ستمبر 2023 10:40am خرطوم: فوج کے ہیڈ کوارٹر پر دوسرے روز بھی حملہ، شہر میں آگ بھڑک اٹھی ہیڈ کوارٹر کے ارد گرد مختلف قسم کے ہتھیاروں کے ساتھ جھڑپیں ہو رہی ہیں، رہائشی
دنیا شائع 09 جولائ 2023 08:52am سوڈان کا ام درمان کے رہائشی علاقے پر فضائی حملہ، 22 افراد ہلاک متعدد زخمی فوج نے فضائی اور توپ خانے سے حملے شروع کر دیئے ہیں۔
دنیا شائع 01 جون 2023 10:13am سوڈانی فوج کا جنگ بندی مذاکرات سے دستبرداری کا اعلان آر ایس پر مسلسل معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام
دنیا شائع 21 مئ 2023 09:43am سُوڈان: 7 روز کیلئے جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا، دونوں فریقین کے معاہدے پر دستخط اس سے پہلے ہونیوالا معاہدہ چند گھنٹے بھی نہیں چل سکا تھا
دنیا شائع 20 مئ 2023 11:05am مشرقی یروشلم سمیت تمام علاقوں پرفلسطین کا اختیار چاہتے ہیں، عرب لیگ عرب لیگ کا سربراہی اجلاس، تنازعات کے حل کے لیے اتحاد پر زور
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2023 12:28am ’سوڈان میں باغیوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک کے سفارتی مشنز پر بھی حملے کیے‘ پاکستان میں تعینات سوڈان کے سفیر صالح محمد احمد کی آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں خصوصی گفتگو
دنیا شائع 02 مئ 2023 06:56pm جنگ زدہ سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء کا عمل مکمل ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کو جنگ زدہ ملک سے نکالا جا چکا ہے۔
پاکستان شائع 01 مئ 2023 02:27pm سُوڈان: قومی ائرلائن پھنسے مزید 93 پاکستانیوں کو لیکراسلام آباد پہنچ گئی وفاقی وزیر ساجد توری اورامیر مقام نے پاکستانیوں کا استقبال کیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 03:29pm پاک فضائیہ کا ایک اور طیارہ سُوڈان سے 140 پاکستانیوں کو لیکر کراچی پہنچ گیا تمام افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 03:32pm یو اے ای کے تعاون سے سُوڈان میں پھنسے 2 پاکستانی بحفاظت ابوظہبی پہنچ گئے شہریوں کو نکالنے پرمتحدہ عرب امارات کے شکر گزار ہیں، پاکستانی سفیر
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:18am سوڈان سے پاک فضائیہ کا طیارہ 97 پاکستانیوں کو لیکر کراچی پہنچ گیا حکومت پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی میں سہولت فراہم کرتی رہے گی، وزارت خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 09:51pm جنگ زدہ سوڈان سے مزید 110 پاکستانیوں کی واپسی، تعداد 259 ہوگئی چینی بحری جہاز پر 216 پاکستانی سوڈان سے جدہ پہنچ گئے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 04:30pm جنگ زدہ سوڈان میں پھنسے 37 پاکستانی سعودی عرب پہنچ گئے پاکستانی قونصل جنرل خالد ماجد نے شہریوں کا استقبال کیا، دفترخارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 03:38pm جنگ زدہ سُوڈان سے427 پاکستانیوں کی وطن واپسی کا عمل شروع ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی آج نیوزسے بات چیت
دنیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 03:52pm سُوڈان سے سعودی عرب کے 91 اور دیگر ممالک کے 66 شہریوں کا انخلا دیگر غیرملکی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری
دنیا شائع 23 اپريل 2023 08:39am سوڈان سے غیرملکی شہریوں کے انخلا کا عمل شروع ہوگیا پاکستان سمیت مختلف ممالک کے150سےزائد افراد سعودیہ پہنچ گئے
دنیا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 11:46pm سوڈان میں محصور پاکستانیوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت، صورتحال پر وزیراعظم کی بھی گہری نظر سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس میں لڑائی، ہلاکتیں 400 سے تجاوز کرگئیں
دنیا شائع 19 اپريل 2023 08:36am سوڈان میں مسلح افواج کے کمانڈروں کے درمیان 24 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق امریکی وزیرخارجہ سے گفتگو کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 01:57pm سوڈان: اقتدار پر قبضے کیلئے فوج کے 2 گروپوں میں لڑائی، 30 فوجیوں سمیت 97 ہلاک ورلڈ فوڈ پروگرام نے سوڈان میں اپنا کام عارضی طور پر معطل کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 06:39pm سوڈان: فوج اور ریپڈ ایکشن ملیشیا میں جھڑپیں باقاعدہ جنگ میں تبدیل دونوں فورسزمیں صدارتی محل کے قریب تصادم
دنیا شائع 27 مارچ 2023 12:14pm سوڈانی جنرل فوج کو سول حکومت کے تابع کرنے پر تیار دونوں فریق 6 اپریل کو اس معاہدے کو باضابطہ طور پر اپنائیں گے
دنیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 03:56pm سُوڈان میں روزہ افطار کروانے کیلئے انوکھی رسم رسم ثقافتی ورثےکا حصہ بن چکی ہے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا