پاکستان شائع 10 جون 2023 07:47pm تیز آندھی کے باعث پی آئی اے کی 2 پروازیں لاہور میں لینڈ نہ کرسکیں جدہ اور شارجہ سے آنے والی پروازوں کو ملتان بھیج دیا گیا