دنیا شائع 19 جون 2024 10:57am یو اے ای میں کون سی دوائیں ممنوع ہیں، کون سی لائی جاسکتی ہیں اور کس طرح؟ منشیات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، دوائیں لانے اور رکھنے کا اسٹینڈرڈ طریقِ کار سب کے لیے ہے