لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:36am وِکس ویپورب کئی مسائل کا جادوئی حل ویپورب نہ صرف آپ کی سانس کی نالیوں کے لئے اچھا ہے ، بلکہ یہ پٹھوں کے درد کو بھی کم کرسکتا ہے۔