پاکستان شائع 02 نومبر 2023 03:38pm نگران حکومت کا پیٹرولیم کے اسٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ اسٹریٹیجک پیٹرولیم ذخائرپی ایس او کے ذریعے رکھے جائیں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن