دنیا اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 05:36pm لیبیا میں طوفانی بارشوں سے ڈیم ٹوٹ گئے، 2 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 10 ہزار لاپتا مشرقی علاقے میں دو بڑے ڈیم ٹوٹ گئے